BBC News, اردو - صفحۂ اول

LIVE

لائیو,
’ایران سے جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی‘: ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نو فیصد تک کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں رپبلکن پارٹی کے کانگریسی ارکان سے خطاب میں کہا کہ جنگ ’بہت جلد ختم ہو جائے گی‘۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’ہم کئی لحاظ سے پہلے ہی جیت چکے ہیں، لیکن ابھی مکمل طور پر نہیں جیتے۔ امریکی صدر کے اس بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نو فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم انھوں نے ایرانی انتظامیہ تو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری رکاوٹ کو بھی جلد ختم کیا جائے ورنہ اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اہم خبریں

بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر

بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں

مختصر ویڈیوز

  • مجتبیٰ خامنہ ای
  • BBC
  • BBC
  • ٹرمپ
  • بیروت پر اسرائیلی حملہ
  • ایران جنگ
  • ہولی
  • پیٹ ہیگستھ
  • ریسکیو آپریشن
  • مناب جنازے
  • ایران
  • تہران

جہاں نما

دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے

کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟

کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

پاکستان

مقبول خبریں